مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ کی جانب سے 15 جنوری 2023 بروز اتوار کو آرمی ڈے کے موقع پر 16 سال سے 30 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے میرا تھان مقابلہ (دوڑ کا مقابلہ) رکھا جارہا ہے
مزید معلومات کے لئے رابطہ قائم کریں
آرمی یونس خان
8650740225
ببو ماسٹر
8605428599
اعجاز شاھین سر
7276750146
صدر و اراکین مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ MDF
حمایت و تائید کردہ گروپ
اسکاۓ ہیلپ فاؤنڈیشن
مسلم انتی سیوا فاؤنڈیشن
پبلک سماچار
عبد السّتار ایمبولینس گروپ
ٹیلر یونین گروپ
مقیم مینا نگری گروپ
اعجاز شاھین گروپ
نیکی کلب گروپ
ایکتا فاؤنڈیشن گروپ
آرین گروپ
احتشام بیکری والا گروپ
عرفات ایجوکیشنل سوسائٹی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں