src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> 12 سالہ سمیہ بانو آپ کی امداد کے انتظار میں ❓ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 21 جنوری، 2023

12 سالہ سمیہ بانو آپ کی امداد کے انتظار میں ❓

 



12 سالہ سمیہ بانو آپ کی امداد کے انتظار میں ❓



کیا دل والوں کی بستی میں بچی کی مدد کیلئے کوئی دلدار نہیں ہے ❓



مالیگاؤں : مورخہ 20 جنوری 2023 بروز جمعہ برین ٹیومر نامی  بیماری میں مبتلا غریب ماں باپ کی 6 بیٹیوں میں ایک بیٹی ہے ماں باپ کو ایک بھی لڑکا نہیں ہے ایسے میں والد مزدوری، کرتے ہیں اور اپنی اہلیہ اور بچیوں کی کفالت کرتے ہیں مگر جب 12 سالہ سمیہ بانو کو سر میں درد شروع ہوا تو اسے لیکر بے شمار ہاسپٹل میں بغرض علاج کیلئے پریشان ہوئے مگر مرض نہیں سمجھ میں آیا تو ایک ڈاکٹر صاحب نے ایم آر آئے کرانے کی چھٹی دی غریب ماں باپ بچی کے درد اور تکلیف کو دیکھ کر گھبرا گئے ان کے پاس ایم آر آئے رپورٹ کرانےکا پیسہ بھی نہیں تھا کیوں کہ بچی کو لیکر اس کے علاج کیلۓ خرچہ ہی اتنا ہوگیا مزید ایم آر آئے رپورٹ بھی چار صاحب خیر حضرات کے تعاون سے کروائی گئی اور جب ایم آر آئے رپورٹ آئی تو 12 سالہ سمیہ بانو کے دماغ میں برین  ٹیمور مطلب دماغ کی گانٹھ نکلی ہے جس کے علاج کیلئے بچی کو بیرون شہر جیسے ممبئی کے کسی سرکاری ہاسپٹل میں آپریشن کروانا ہے مگر یہاں سب سے بڑا مسئلہ درپیش یہ ہیکہ غریب ماں باپ کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ وہ اپنی بچی کا علاج آپریشن کرانے کیلئے  ممبئی جا سکے



12 سالہ سمیہ بانو کے علاج کے  اخراجات کیلئے مخیران قوم سے گزارش ہیکہ وہ اپنی بچی سمجھ کر 12سالہ سمیہ بانو کے والدین کی مدد کیلئے آگے آئیں تاکہ قوم کی ایک غریب بچی پیسوں کیلئے موت کے منہ میں نہ جا سکے


اس پوسٹ کے ساتھ بچی کے والد کا نمبر بھی ہے



مخیران قوم سے، التماس ہیکہ بچی کے والد کو برائے راست فون کرکے رابطہ کرکے تعاون کردیں عین نوازش ہونگی

مستحق تک اس کا حق پہنچنا ہی اصل مدد و تعاون ہے اور نیکی و ثواب ہے


موبائل📱 نمبر 7420912868


اپیل و گزارش

خیال اثر اردو، ٹائمز ممبئی

انصاری ضیاء الرحمٰن مسکان

گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages