جمادی الاخری کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں
بروز سنیچر /٢٩ جمادی الاولی ١٤٤٤بمطابق 24/دسمبر 2022 ہے،اس لیے تمام برادران اسلام سے گذارش کی جاتی ہے کہ بروز سنیچر کو ماہ جمادی الاخری کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں،ائمہ کرام سے گذارش ہے کہ خصوصی اہتمام فرمائیں، چاندنظر آنے پر دارالقضاء گولڈن نگر، یامرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مالیگاوں مدنی روڈ نیاپورہ پہنچ کر مطلع کریں، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - آمین*
فون نمبرس
مولانا شکیل قاسمی(سکریٹری مرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مدنی روڈ مالیگاوں)
9226217547
مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی
9890524526
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں