src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جامعہ عبداللہ بن مسعود پونہ میں دعائیہ تقریب - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 24 دسمبر، 2022

جامعہ عبداللہ بن مسعود پونہ میں دعائیہ تقریب

 



جامعہ عبداللہ بن مسعود پونہ میں دعائیہ تقریب





پونے - (پریس ریلیز) بتاریخ 22 دسمبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامعہ عبداللہ بن مسعود واقع دیہو روڈ پونہ میں تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا پروگرام کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے ہوا، جامعہ کے دو خوش نصیب طالب علم محمد عاشق الٰہی صدیقی اور محمد ابوذر صدیقی نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی، اس موقع پر قاری مبشر احمد محمد کفایت اللہ جنرل سیکریٹری جمعیتہ علماء ضلع پونے نے عظمت قرآن پر پر مغز خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کو قرآن کریم پڑھنے اور سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی تلقین کی ، مفتی افروز قاسمی ناظم جامعہ نے خطاب کرتے ہوئے حفاظ قرآن کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی اور آئے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا، مولانا تنویر قاسمی امام و خطیب مدینہ مسجد دیہو روڈ کی رقت آمیز دعا پر اس نورانی مجلس کا اختتام ہوا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages