جامعتہ الصالحین میں تعلیم بالغاں برائے خواتین
جامعتہ الصالحین ١٩٩٨ ء سے جاری ہے تین شفٹمیں مدرسہ جاری رہتا ہے دن میں دونوں وقت لڑکوں کیلئے اور رات میں لڑکیوں کیلئے۔لڑکیوں کو معلمہ تعلیم دیتی ہیں اب تک سہنکڑوں بچیوں نے مختلف کورسیز مکمل کیا ہے۔سات بڑی عمر کی عورتوں نے جنھوں نے الف با کا پارہ بھی نہیں پڑھا تھا یہاں قرآن مکمل کیا۔ایسی بڑی عمر کی عورتوں کی تعلیم کی بھی ہم نے گنجائش رکھی ہے اس لئے خواتین رات میں بعد نماز مغرب معلمہ سے رابطہ قائم کرکے اپنے ناموں کا اندراج کرائیں۔تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہے ہر عمر کے لوگ تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔فقط تعمیر معاشرہ کمیٹی جامعتہ الصالحین للبنات عظمت انصاری مسجد کی گلی فارمیسی نگر مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں