بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
خـــطاب جــمــعـہ
تمام ہی اہلیان شہر مالیگاؤں کو عموماً اور خصوصاً حسن پورہ نورنگ کالونی کے ساکنان کو اس اعلان کے ذریعے اطلاع دی جاتی ہے کہ الحمدللہ مورخہ 23 دسمبر بروز جمعہ نماز سے قبل *مسجد مرتضیٰ رمضان* _حسن پورہ نورنگ کالونی_ میں شہر عزیز مالیگاؤں کے مشہور ومعروف عالم دین جامعہ تعلیم البنات سلیمانی مسجد کے شیخ الحدیث *حضرت مولانا قمر الزمان صاحب الہ آبادی دامت برکاتہم* 🌷 کے خلیفہ ومجاز شیخ طریقت
_*حضرت مولانا افـتـخـار سـالک صـاحـب قــاسـمـی دامت برکاتہم العالیہ*_🌸
کا ایمان افروز خطاب ہوگا ان شاء اللّہ
لہٰذا تمام ہی برادران اسلام سے مؤدبانہ درخواست کی جاتی ہے کہ وقت مقررہ سے پہلے تشریف لاکر اپنے دلوں کو منور ومجلی فرمائیں
نوٹ:------ بیان کا وقت
12:50۔ سے۔ 1:30۔
اعلان پڑھ کر آگے بھی شیئر فرما دیں شکریہ
الداعیان:--------------
امام ومصلیان ومتولیان
مسجد مرتضیٰ رمضان 🕌 حسن پورہ نورنگ کالونی مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں