src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اسکول انتظامیہ سے جمیعت علماء مدنی روڈ کی اپیل - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 27 دسمبر، 2022

اسکول انتظامیہ سے جمیعت علماء مدنی روڈ کی اپیل






اسکول انتظامیہ سے جمیعت علماء مدنی روڈ کی اپیل


محترم و مکرم چیئرمن و ہیڈ ماسٹر صاحبان


شہر مالیگاؤں کی وہ تمام اسکول و کالجس جہاں سالانہ ثقافتی پروگرام کا انعقاد ہو رہا ہے صدر جمیعت علماء مدنی روڈ و اراکین آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ اپنی اسکول و کالج میں جو بھی پروگرام  کریں اس میں اس بات کا ضرور خیال کریں کہ شرعی حدود کی پامالی نہ ہو اس لئے کہ آپ کے یہاں پڑھنے والے طلباء و طالبات مذہب اسلام کے ماننے والے ہیں

اسلام تفریح و ثقافت کےنام پر کسی بھی صورت میں فحاشی بےحیائی اور گانا بجانے کی اجازت نہیں دیتا

 گزشتہ سال بھی ہماری اپیل سنی گئی تھی اور اس قسم کے غیر شرعی پروگرام سے احتراز کیا گیا تھا امید ہیکہ اس سال بھی اور آئندہ بھی اس قسم کے پروگرام سے بچا جائے گا ۔


پیشگی شکریہ:
صدر جمعیت علماء مفتی محمد اسماعیل قاسمی و اراکین جمعیت علماء مدنی روڈ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages