3/ دسمبر عالمی یومِ معذورکے موقع پر ایک عظیم الشان جلسۂ عام
دیویانگ سوسائٹی شہر مالیگاوں کی وہ خود مختار سوسائٹی ہے جس نے روزِ اوّل سے ہی معذوروں کے تمام تر مسائل اور ان کی پینشن کے تعلق سے اپنی کارآمد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی محنت اور کامیابی کا ڈنکا بجایا ہے
ان تمام کوششوں اور ثمر آور محنتوں سے متاثر ہوتے ہوئے
آؤٹر کے ایم ایل اے اور وزیر عالیجناب دادا جی بھسے
شہر ڈی وائے ایس پی عالیجناب تیگ بیر سنگھ سَندھو
صاحبان ہماری دعوت پر لبیک کہتے ہوئے رونقِ اسٹیج ہونگے
3/تین دسمبربروز سنیچر بعد نماز ظہر دوپہر دو بجے قدوائی روڈ اسکول نمبر ایک کے وسیع وعریض گراؤنڈ پر ایک عظیم الشان جلسۂ عام منعقد کیاجارہاہے
جس میں معذوروں کو مفت میں بیساکھی تقسیم کی جائے گی اور ساتھ ہی ساتھ مرد وخواتین کیلیے مفت سلائی کورس کا اعلان بھی کیاجاےگا
دیویانگ سوسائٹی کے تمام ہی ممبران مردوخواتین کا اس جلسہ عام میں شریک ہونا لازمی ہےتمام ممبران اپنا اپنا آئی کارڈ پہن کر تشریف لائیں
یاد رہے یہ جلسۂ عام
عالمی یومِ معذور
3/تین دسمبر بروز سنیچر دوپہر 2/دو بجے
قدوائی روڈ اسکول نمبر 1کے گراؤنڈ پر منقعد کیاجارہاہے
آپ بھی آجائیے کہ محفل کی رونق آپ سے ہے
✒️دیویانگ سوسائٹی رجسٹرڈ مالیگاوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں