src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> داعیانہ کردار کیلئے عصری تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو تیار کرنا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 16 نومبر، 2022

داعیانہ کردار کیلئے عصری تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو تیار کرنا

 



داعیانہ کردار کیلئے عصری تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو تیار کرنا


✒️ اعجاز شاھین مالیگاؤں

دعوت دین و اقامت دین میں ہی انسانوں اور مسلمانوں کی کامیابی ، خوشحالی اور ترقی مضمر ہے



الحمدللہ۔۔۔ شہر عزیز مالیگاؤں میں عصری تعلیم حاصل کرنے والے بچوں اور بچیوں کو مختص اوقات میں حافظ قرآن بنانا ، اسلامی تعلیمات دینا اور قرآن مجید کو آموختہ کے ساتھ ساتھ تجوید وغیرہ سکھانا اور مسنون دعاؤں کا یاد کروانا جیسے منظم طریقے سے کئی مساجد و مکاتب وغیرہ جگہوں پر اہتمام کیا جا رہا ہے ۔
ساتھ ہی ساتھ پانچویں جماعت میں عصری تعلیم حاصل کرنے والے بچوں اور بچیوں کو NEET وغیرہ  اعلیٰ عصری  تعلیم کے لئے بڑی جماعتوں کے نصاب کی بھی تیاری کرنے سے گریز نہیں کیا جا رہا ہے ۔ اور ابھی سے پانچویں تا نویں جماعت کے بچوں کو  اسٹڈی وغیرہ کرائ جا رہی ہے ۔



اسی مناسبت سے ہم احباب نے ایک مستحسن قدم اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پانچویں سے نویں جماعت کے چنندہ  بچوں میں داعیانہ کردار پیدا ہو ، قرآن وحدیث کی باتوں کو  مدلل انداز میں ہر بندگان خدا کے سامنے بلا جھجک پیش کر سکے




تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقی عمل ، حالات حاضرہ سے آگاہی  اور  ورزش وغیرہ پر بھی دھیان دینا ضروری ہے



نصاب  ناظرہ قرآن مجید مع ترجمہ پڑھانا ۔
 سورتیں و دعائیں مع ترجمہ یاد کروانا ۔
قرآن مجید حفظ کروانے کے ساتھ ساتھ %25 ترجمہ یاد کروانا ۔ تاریخ اسلام اور سیرت حیات طیبہ جیسی کتابوں کا مطالعہ کروانا ۔ سنسکرت ، ویدوں ، مراٹھی ، انگریزی وغیرہ کی بنیادی تعلیم دینا. ہر پندرہ دن پر حالات حاضرہ پر کسی اسلامک لکچرار کا خطاب رکھنا ۔ وغیرہ, ان 
شاءاللہ



مزید معلومات کے لئے ہم اجباب سے رابطہ کریں اور مزید  اپنے نیک مشوروں سے ہمیں نوازیں

 شکریہ
١ ) اعجاز شاھین مالیگاؤں
7276750146
٢ ) مولانا شفیق فلاحی
9270636866
٣ ) شکیل بھائی
جذاکم اللہ خیرا کثیرا


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages