src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اپنے مسائل کو رکھے ابو عاصم اعظمی صاحب کے روبرو - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 8 نومبر، 2022

اپنے مسائل کو رکھے ابو عاصم اعظمی صاحب کے روبرو

 



اپنے مسائل  کو رکھے ابو عاصم اعظمی صاحب کے روبرو


جی ہاں  11 نومبر بروز جمعہ دلاور ہال قدوائی روڈ پر 4 چار بجے سے 6 بجے تک



پاور لوم کے مسائل پر مالیگاؤں کے بنکر حضرات علمائے کرام اور سماجی سیاسی اور سوشل ورکرس کے ساتھ ابو عاصم اعظمی صاحب کی روبرو میٹنگ

شہر کے سنگین مسائل ہو میڈیکل لائن سے مسئلہ چاہے تعلیمی مسئلہ ہو روڈ گٹر اور دیگر شہر کے سنگین مسائل ہوں یا اپ کے اپنے پرسنل مسائل ہو آپ بلا جھجھک ابو عاصم اعظمی صاحب کے روبرو بیٹھ کر اپنے مسائل پیش کرو


ایک وقت ایک بہترین موقع جہاں اپ کے درد کو محسوس کیا جائے گا


اسی کے ساتھ  بروز جمعہ شام 7 بجے سے رات دس بجے تک حبیب لانس میں انتہائی اہم سلگتے ہوئے مسائل پر جلسے عام


مقرر خصوصی شعلہ بیاں مقرر

ابو عاصم اعظمی صاحب



جس میں شہر کے خدمت گاروں کی خدمت کا اعتراف خدمات کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا ان شاء اللہ


اپنے بہتر مستقبل کیلئے شہر کی خستہ حالی سے، شہر کو گرین سٹی اور بہترین بنانے کیلئے آئیے حبیب لانس کے جلسے عام میں ہاتھ سے ہاتھ ملاکر ایک کڑی بنائے اور شہر کو لٹیروں سے بچائے**اس جلسے عام میں 12 نومبر کے محروسین کیلئے کس نے کیا کیا سب راز کھولا جائے گا اور بھی بہت کچھ جس کا آپ کو انتظار ہے شہر کے تمام راستے 11 نومبر کو شام میں حبیب لانس کی طرف


*منجانب*

*مالیگاؤں شہر سماج وادی پارٹی مالیگاؤں*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages