src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نشاط گرلس ہائی اسکول کی کبڈی ٹیم ضلعی سطح پر فائنل مفتوح - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 22 نومبر، 2022

نشاط گرلس ہائی اسکول کی کبڈی ٹیم ضلعی سطح پر فائنل مفتوح





نشاط گرلس ہائی اسکول کی کبڈی ٹیم ضلعی سطح پر فائنل مفتوح 




20 نومبر 2022 بروز اتوار کو مالیگاؤں ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج میں انڈر 14، 17اور 19 گروپ کی لڑکیوں کا کبڈی کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں نشاط گرلس ہائی اسکول نے بھی شرکت کی. اس مقابلے میں نشاط گرلس ہائی اسکول کی جونیئر گروپ (انڈر 14) نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں L.A.S کی طالبات کو شکست دے کر فائنل فاتح قرار پائی.


اس شاندار کامیابی پر نشاط ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے اراکین، اسکول ہیڈ مسٹریس ،ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف کی جناب سے تمام ہی کھلاڑیوں اور PT ٹیچرس خصوصاً افروز میڈم اور ثمینہ میڈم کو دلی مبارک باد پیش کی.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages