src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 30 نومبر، 2022





ایرولی نوی ممبئی میں عظیم الشان یک روزہ اجلاس عام بعنوان اصلاح معاشرہ وسیرت النبیﷺ
30/نومبر 2022 بروز بدھ بعد نماز مغرب متصلًا چھترپتی شیواجی مہاراج شیو کالونی گراؤنڈ، ایرولی سیکٹر 1،نوی ممبئی میں 
 ایک عظیم الشان اصلاح معاشرہ وسیرت النبیﷺ کے عنوان سے یک روز ہ اجلاس عام منعقد ہونے جارہا ہے۔
جس کی صدارت جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے جنرل سکریٹری مفکر قوم وملت حضرت مولانا حلیم اللہ صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ فرمائیں گے، بحیثیت مقرر خصوصی ھُدیٰ ایجوکیشنل اکیڈمی ارریا،بہار کے ڈائریکٹر خطیب بے باک ومقرر شعلہ بیاں حضرت مولانا عبد اللہ سالم قاسمی چترویدی صاحب شرکت فرما رہے ہیں،اورمولانا مفتی مامون رشید قاسمی پرتاب گڑھی صاحب(امام وخطیب مسجد شمس کھار گھر نوی ممبئی)کا افتتاحی خطاب ہوگا، نیز شہنشاہ ترنم قاری محمد عرفان قاسمی پرتاب گڑھی صاحب(امام وخطیب کوپری قبرستان مسجد واشی نوی ممبئی) نعتیہ کلام سے محظوظ فرمائیں گے۔
اس لیئے آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر علماء کرام کے بیانات سے مستفید ہوں، نیز مستورات کے لیئے پردہ کا معقول نظم ہے۔ 
                 حیات اللہ نعیم قاسمی(صدر جمعیۃ علماء نوی ممبئی)
9773458373

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages