src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> آرام ہوٹل کے پاس ٹرک نے موٹرسائیکل کو ماری ٹکڑ, تین نوجوان زخمی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 1 اکتوبر، 2022

آرام ہوٹل کے پاس ٹرک نے موٹرسائیکل کو ماری ٹکڑ, تین نوجوان زخمی

 


آرام ہوٹل کے پاس ٹرک نے موٹرسائیکل کو ماری ٹکڑ,  تین نوجوان زخمی



مالیگاؤں : رات کے تقریبا 11 بجے آرام ہوٹل کے سامنے ایک دردٹاک حادثہ ہوا ہے تین نوجوان موٹر سائیکل پر دھولیہ کی سمت سیر و تفریح کیلئے جا رہے تھے کہ تبھی ایک ٹرک جو کہ پیچھے کی سمت سے ٹکڑ مار دی اور وہ تینوں نوجوان حادثے کا شکار ہو گئے اسی وقت حمزہ فاؤنڈیشن کے کچھ ممبران شکیل احمد حمزہ رضا, آصف اقبال ناگا, حافظ عبداللہ عرفات ,شاہ عرفان , انصاری ساجد اے جے نے حادثے آواز سنی تو وہ سڑک کے دوسری سمت گاڑی کھڑی کرکے آںٔے اور ان زخمی نوجوانوں کو سڑک کے کنارے کر کے ہائے وے پولیس کو حادثے کی خبر دی اور ایمبولینس کو بلا کر زخمیوں کو فوری طبی امداد پہونچاںٔی اور انھیں لاںٔف لائن ہاسپٹل میں داخل کیا جہاں ڈاکٹر ذیشان اور علی حسن بھاںٔی پہلے سے موجود تھے انھوں نے فوراً مریضوں کو داخل کیا اور علاج شروع کر دیا

الحمدللہ تینوں نوجوان خطرے کے باہر ہے زخمیوں میں ایک نوجوان جس کا نام سفیان ہے اسے چہرے اور جبڑے پر گہری چوٹ آںٔی ہے اور باقی دو نوجوانوں کو معمولی چوٹ لگی ہے

تینوں نوجوان خطرے سے باہر ہے اور علاج جاری ہے.


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages