مـالـیـگـاؤں کـیـمـپ جـلـوس
جشن عید میلاد النبی ﷺ بے حد کامیاب رہا
الحمدللہ ثم الحمد للہ آج مورخہ 9 اکتوبر 2022 بروز پیر جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مسجد سونا پور پنچ کمیٹی کیمپ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی مالیگاؤں کمیپ میں جلوس عید میلاد النبی ﷺ بڑی شان و شوکت کے ساتھ نکالا گیا
جس کی سرپرستی حضرت علامہ و مولانا مفتی نورالحسن مصباحی صاحب قبلہ اور قیادت جانشینِ صوفی ملت صوفی نورالعین صابری صاحب قبلہ نے انجام دی. یہ جلوس مبارکہ حضرت مولانا قاری محمد یوسف چشتی صاحب قبلہ کے منعقد ہوا.
عاشقانِ رسول ﷺ نے کثیر تعداد میں شرکت کی
✍️ایسی تحریری اطلاع قاری محمد اعجاز چشتی نے جاری کی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں