src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بارہ نومبر معاملے کے تمام محروسین کی ضمانت منظور - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 7 اکتوبر، 2022

بارہ نومبر معاملے کے تمام محروسین کی ضمانت منظور

 


بارہ نومبر معاملے کے تمام محروسین کی ضمانت منظور


اہلیان شہر کی خصوصی دعائیں, جنتادل لیڈر مستقیم ڈگنیٹی شان ہند اور ایڈوکیٹ عبدالعظیم خان صاحبان کی محنت کرنے لائی   



آج 7 اکتوبر بروز جمعہ 12 نومبر  معاملہ کے محروسین کی ضمانت عرضداشت پر ممبئی ہائی کورٹ میں شنوائی ہوی اور اللہ پاک کے کرم سے اور شہریان کی خصوصی دعاؤں سے جنتادل لیڈران مستقیم ڈگنیٹی ، شان ہند صاحبہ اور ایڈوکیٹ عبدالعظیم خان صاحب کی کامیاب کوششوں سے ہاںٔی کورٹ میں شنوائی مکمل ہوی اور الحمدللہ تمام محروسین ضمانت منظور ہوگئی انشااللہ تمام ہی محروسین جیل سے رہا ہوکر جلد ہی اپنے اپنے گھروں تک پہنچ جائیں گے

 

جنتادل سیکولر کے لیڈران بالخصوص شان ہند نہال احمد ،محمد مستقیم ڈگنیٹی صاحب اور انکے قانونی مشیر ایڈوکیٹ عبدالعظیم خان صاحب اور  انکی پوری ٹیم اول دن سے ان بے قصور افراد کی رہائی کیلئے کوششیں کررہے تھے


ہم انکے تہہ دل سے شکرگزار ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک ان تمام افراد کو دونوں جہاں میں کامیابی نصیب فرمائے عزت و سرخروئی مقدر فرمائے



اہل خانہ بارہ نومبر محروسین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages