src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> الحاج یوسف الیاس کی قیادت میں اسٹنٹ کمشنر کا جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے راستوں کا ہنگامی دورہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 1 اکتوبر، 2022

الحاج یوسف الیاس کی قیادت میں اسٹنٹ کمشنر کا جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے راستوں کا ہنگامی دورہ




الحاج یوسف الیاس کی قیادت میں اسٹنٹ کمشنر کا جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے راستوں کا ہنگامی دورہ





کل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ آل انڈیا سنی جمعتہ العلماء کے زیر اہتمام نکلنے والا عظیم الشان جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے راستوں کا معائنہ سنی جمعتہ العلماء کے سیکریٹری الحاج یوسف الیاس صاحب, اسسٹنٹ کمشنر سنیل کھڑکے صاحب, لائٹ انسپکٹر ابھجیت صاحب, گوندے صاحب, چورے صاحب, اقبال صاحب , اتی کرمن, باندھ کام  اور لائٹ ڈپارٹمنٹ کے افسران نے جائزہ لیا اور جلوس سے قبل سارے انتظامات مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔



سنی جمعتہ العلماء کی جانب سے الحاج یوسف الیاس صاحب نے تمام افسران کا شکریہ ادا کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages