آفتاب سرؒ دینی تقریب تقسیم انعامات و جلسہِ اصلاحِ معاشرہ
آفتاب سر دینی انعامی مقابلے کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد بمطابق 04 ربیع الاول مورخہ 01 اکتوبر 2022 بروز سنیچر بعد نمازِ عشاء فوراً مسجد آفتاب سر حسن پورہ (عبدالعزیز کلو اسٹیڈیم کے پیچھے) میں منعقد ہوگا ۔(عشاء کی نماز حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب پڑھائیں گے انشاء اللہ) اس پروگرام میں درج ذیل انعامات تقسیم کئے جائیں گے ۔ تقریب تقسیم انعامات کے وقت جن ممبران نے انعامی سوال کا جواب درست دینے کیساتھ ساتھ مہینے میں کم از کم پندرہ دن درست جوابات دیئے ہونگے ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاۓگا ۔ قرعہ اندازی کے وقت حاضر ممبران کا نام ہی قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا ۔ اور جو ممبر پورے مہینہ سب زیادہ ایک نمبر جواب دیا ہوگا اسے ادارہ آفتاب سرؒ ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی(حسن پورہ)کی جانب سے ترجمہ والا کلام پاک بطور اعزازی انعام دیا جاۓ گا اور قرعہ اندازی میں بھی نام شامل کیا جاۓگا۔
(اہم و ضروری نوٹ)
خواتین کے لئے پردے کا معقول انتظام رہے گا
صدارت و مقرر خصوصی
حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم(صدر ادارہ صوت الاسلام
نظامت!
حافظ عزیز الرحمٰن تجویدی
تلاوتِ کلام پاک
حافظ عزیزالرحمن تجویدی
نعتِ پاک
نفیس احمد)مدینہ ورکشاپ)
انعامات
(01) انصاری اعجاز(صدر ایم آئی سی گروپ مولانا کمپاؤنڈ)کی جانب سے کلام پاک
(02)عبدالجبار(کومل آٹو کنسلٹ نزد انصار جماعت خانہ)کی جانب سے کلام پاک
(03) ذوالفقار بھائی ٹووہیلر ڈیلر(سمکسیر)کی جانب سے کلام پاک
(04)سعود عابد ایم آئی سی گروپ(مولانا کمپاؤنڈ)کی جانب سے بہشتی زیور کتاب
(05) حافظ فیضان انجم(سمکسیر)کی جانب سے ایک خوبصورت بڑا پیالی سیٹ
*(06) انصاری ضیاء مسکان(گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ)کی جانب سے دینی فریم*
*(07) ہوٹل نثار عالیشان(نزد سلیمانی چوک)کی جانب سے ایک اسپیشل چکن ٹکا*
*(08) انصاری راشد اختر مومن پورہ کی جانب سے ایک ہاتھ گھڑی*
*(09) عبدالواحد روٹی والے(بڑی مالیگاؤں کے سامنے)کی جانب سے ایک خوبصورت دیوار گھڑی*
*(10)عتیق مقادم مور برانڈ ڈوری والے(بجرنگ واڑی)کی جانب سے ایک خوبصورت لیمن سیٹ*
*(11) حافظ سعد عامر پزا گیلری(عبداللہ بک ڈپو کے سامنے)کی جانب سے ایک فل سائز پزا*
*(12)فضل بھائی انڈین کاٹن(ہزارکھولی شبراتی چوک)کی جانب سے کرتا پاجامہ کپڑا*
*(13)محسن بھائی الفاء موبائیل (آگرہ روڑ کوہ نور کمپاؤنڈ ) کی جانب سے ایک برانڈیڈ ٹفن باکس*
*(14) رئیس احمد رحمانی ٹیلر(مولانا عمرین چوک)کی جانب سے کرتا پاجامہ کپڑا*
*(15) الطاف احمد گولڈن ایگل چوڑا والے (داتار نگرمسجد سلیم النساء کے سامنے) کی جانب سے ایک پاکٹ چوڑا*
*(16)انصاری خالد پپو آفتاب سر گروپ انچارج کی جانب سے جاء نماز*
*(17) مہک جنرل اسٹور (انجمن چوک)کی جانب سے پیالی سیٹ
*(18) الطاف حسین پپو وائرمین(سمکسیر)کی جانب سے ایک لیمن سیٹ*
*(19) اطہر احمد طارے(صدر قلعہ تیراک گروپ)کی جانب سے پیالی سیٹ*
*(20) لمرہ ایجوکیشن سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی (مولانا کمپاؤنڈ)کی جانب سے جاء نماز*
*(21) عتیق احمد ابراہیم کلکٹر میڈیکل(مشاورت چوک)کی جانب سے گڈنائٹ مشین انعام*
*(22) السعد میڈیکل کوہ نور کمپاؤنڈ (آگرہ روڈ)کی جانب سے کھوپرا تیل کی بڑی بوتل*
*(23) سلطان احمد فٹر(سلطان اٹو گیرج عبداللہ نگر) کی جانب سے ٹفن باکس*
*(24) عابد سوڈا (ہزار کھولی) کی جانب سے پانچ/5 میٹھا سموسہ*
*(25) عبیدالرحمن نَوبہار(نزد سردار کیمپس)کی جانب سے آدھاکلو افلاطون*
*(26) حافظ سعد عامر پزا گیلری(عبداللہ بک ڈپو کے سامنے)کی جانب سے ایک فل سائز پزا*
*(27) جمال احمد ناگپوری کی جانب سے ایک ٹفن باکس*
*(28) شاہد اختر الیوسف بلڈ ڈونر گروپ کی جانب سے بڑی چھتری*
*(29) حاجی شکیل احمد(کنگ آف بندی لڈو حسن پورہ)کی جانب سے آدھا کلو اسپیشل ماوا بندی لڈو*
*(30)پرویز خان آر ٹی او ایجنٹ کی جانب سے ایک دیوار گھڑی*
*(31) محمود ایم آئی سی(مولانا کمپاؤنڈ)کی جانب سے ایک جاء نماز*
*(32)فہیم بھائی مہاراشٹر بیکری کی جانب سے آدھا کلو نان کھٹائی*
*(33) منّے چاچا املی چٹنی(عرب چوک نیاپورہ)کی جانب سے اسپیشل املی چٹنی بڑی بوتل ایک عدد*
*(34) نفیس بھائی ٹیسٹی چوڑا(عبداللہ نگر)کی جانب سے آدھا کلو ٹیسٹی چوڑا*
*(35)سفیان مدینہ نیو مدینہ کٹ پیس سینٹر ہزار کھولی کی جانب سے ایک شرٹ پیس*
*(36) الطاف احمد گولڈن ایگل چوڑا والے (داتار نگرمسجد سلیم النساء کے سامنے) کی جانب سے ایک پاکٹ چوڑا*
*(37) اطہر احمد ساگر چکن سینٹر(بڑا قبرستان کے سامنے)کی جانب سے آدھاکلو چکن*
*(38) یاسین بھائی شمشاد موبائل پوائنٹ(گھوڑے والا کمپاؤنڈآگرہ روڈ)کی جانب سے اسکول بیگ*
*(39) عادل بھائی ناولٹی موبائل شاپ(انصار روڈ اسلام پورہ)کی جانب سے ایک موبائل کور اور موبائل گارڈ*
*(40)ناز سوپر اسٹور ہزار کھولی کی جانب سے عطر کی بوتل*
*(41) عنبر موبائل پوائنٹ ایکسرسیریز(پوارواڑی) کی جانب سےایک بڑا دستر خوان*
*(42) الطاف بھائی گولڈن ایگل چوڑا والے (داتار نگرمسجد سلیم النساء کے سامنے) کی جانب سے ایک پاکٹ چوڑا*
*(43)سہارا میڈیکل(آگرہ روڈ)کی جانب سے سکون تیل کی بڑی بوتل*
*(44)عبدالستار ایمبولینس والے فتح میدان کی طرف سے برانڈیڈ ٹفن باکس*
*(45)عبیدالرحمن نَوبہار(نزد سردار کیمپس)کی جانب سے آدھاکلو افلاطون*
*(46) صدف جنرل اسٹور(انجمن چوک) کی جانب سے ایک خوبصورت گفٹ*
*(47)ایک صاحبِ خیر کی جانب سے ایک پاکٹ نان کھتائی*
*(48) منّے چاچا املی چٹنی(عرب چوک نیاپورہ)کی جانب سے اسپیشل املی چٹنی بڑی بوتل ایک عدد*
*(49)اسحاق پرفیومرس(خیابان نشاط چوک)کی جانب سے ایک عطر سرمہ اور رومال*
*(50)حافظ سعد عامر پزا گیلری(عبداللہ بک ڈپو کے سامنے)کی جانب سے ایک فل سائز پزا*
*(51)انصاری راشد اختر مومن پورہ کی جانب ایک لیڈیز ہاتھ گھڑی*
*(52)نفیس بھائی ٹیسٹی چوڑا(عبداللہ نگر)کی جانب سے آدھا کلو ٹیسٹی چوڑا*
*(53)مدینہ کھجور سینٹر(ملاباڑہ روڈ)کی جانب سے آدھاکلو کھجور
*(54)محمد عامر(سلیم نگر)کی جانب سے کان کا آئرن*
*(55)ایک صاحبِ خیر کی جانب سے ایک پاکٹ نان کھتائی*
*(56)بلال احمد ناگا صاحب کی جانب سے پیالی سیٹ*
*(57)انصاری حسان ملک اسلامیہ سائیکل مارٹ(بڑا قبرستان مین گیٹ کے سامنے)کی جانب سے چوبیس سورہ کی کتاب*
*(58)ارقم بیٹری (مسلم نگر مولانا ابوالکلام آزاد روڈ)کی جانب سے ایک دینی کتاب*
*(59)ایک صاحبِ خیر کی جانب سے ایک پاکٹ نان کھتائی*
*(60)بلال احمد ناگا صاحب کی جانب سے پیالی سیٹ*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*اللہ تعالٰی تمام ہی مخیران حضرات کو بہترین جزاۓ خیر عطاء فرماۓ اور ان کی زندگی میں برکتیں نازل فرماۓ آمین ثم آمین*
*انعامات دینے کے خواہش مند حضرات گروپ ذمہ داران سے درج ذیل نمبر رات پر رابطہ کریں*
اعجاز احمد ایم آئی سی.
📲9272668733
ضیاء الرحمن مسکان
📲9270021180
شفیق اقبال مسلم نگر
📲9226383730
انصاری خالد پپو
📲9175522529
امتیاز بلڈر
📲8459508357
زیر اہتمام
ادارہ آفتاب سرؒ ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی
ایم آئی سی گروپ (مولانا کمپاؤنڈ)
گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤںں
بلڈر بلڈ ڈونر گروپ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں