سولار کی اہمیت اور ضرورت پر سیمینار
مالیگاؤں شہر میں پہلی بار سولار سسٹم سے دلچسپی رکھنے والے والے حضرات کے لئے سنہری موقع
اس پروگرام میں سولار کی اہمیت ، ضرورت اور سولار کے ۔فوائد پر خصوصی لیکچر ہوگا۔طلباء کو سولار سسٹم کے تعلق سے تفصیلی معلومات فراہم کرنے کے پیشِ نظر عنقریب ٹرینگ کلاس شروع کی جائے گی۔اس کی تفصیل اس کلاس میں بتائی جائے گی۔
اس پروگرام میں سولار فیلڈ
میں عملی طور پر پر کام کرنے والے انسٹرکٹر کی خدمات حاصل کی گئی ہے۔
اس پروگرام میں سولار سے دلچسپی رکھنے والے تمام حضرات وقت مقررہ پر تشریف لائیں۔اور شکریہ کا موقع عنایت کریں۔
انٹری فیس : صرف اور صرف
100 سو روپے
: 12 اکتوبر 2022
وقت: شام میں چار بجے سے
چھ بجے تک
بمقام : جے کے انسٹی ٹیوٹ
شیواجی نگر نزد شیواجی پتلا ، خواجہ غریب نواز فائر اسٹیشن کے
بازو میں ۔مالیگاؤں
رابطہ قائم کریں۔
صبح 10بجے سے شام 6بجے تک
9226342944
جادھو سر
عبداللہ انصاری سر
Abdullah ansari
7798220217
نیوز کی لنک کو آپ واٹس اپ گروپ پر اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں