src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بیوی سے 6 لاکھ روپے لے کر شوہر فرار، ملزم شوہر دوسری شادی سے قبل گرفتار، - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 26 اکتوبر، 2022

بیوی سے 6 لاکھ روپے لے کر شوہر فرار، ملزم شوہر دوسری شادی سے قبل گرفتار،




 بیوی سے 6 لاکھ روپے لے کر شوہر فرار، ملزم شوہر دوسری شادی سے قبل گرفتار، 





کچھ ماہ قبل ممبئی شیواجی نگر پولیس تھانے میں پولیس نے سی، آر نمبر 689/2022 سیکشن 420، 406، 354 (اے) (اے)، 506 بی، ڈی، وی، سی او 67 (اے) آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ پولیس بیوی کی شکایت پر 2000 درج کر کے ملزم شوہر کی تلاش کر رہی تھی۔

ذرائع کے مطابق پولیس مسلسل ملزم شوہر کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہی تھی، آخر کار 24 اکتوبر کو پولیس کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر پولیس نے ملزم شوہر کو ممبرا خان کمپاؤنڈ شیل پھاٹا سے اس وقت گرفتار کیا، جب وہ ایک بار پھر دولہا بن کر شادی کرنے جا رہا تھا۔  .

گرفتار شوہر کا نام برکت اللہ رحمت اللہ شاہ (39) بتایا جا رہا ہے۔ پولیس گرفتار شوہر سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

پی ایس آئی پرشانت کامبلے اور این ڈی پی ایس پٹھکے، پولیس علمدار ساگر جادھو، پولیس علمدار، آنند آہیرے، شاہ جی مانے، ارجن راجانے سر، سینئر پولیس انسپکٹر، شیواجی نگر پولیس تھانے کی ہدایت پر پولیس ٹیم نے انتہائی دانشمندانہ منصوبہ بندی کرتے ہوئے ملزم شوہر کو گرفتار کرکے مزید کاروائی شروع کردی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages