سیرت کے حقیقی پیغام سے انسانیت نا آشنا ہے،ان کو اس سے واقف کرانا ہماری اولین ذمہ داری: مولانا حلیم اللہ قاسمی
جمعیۃ علماء جالنہ کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبی کا شاندار انعقاد
عارف، حاجی محمد عرفان صدر مرکز مسجد، حاجی شباب قریشی، حاجی محمد شبیر امیر جماعت واٹور پھاثا، حافظ محمد ہارون پٹھان، مولانا حافظ جاوید بدنا پور ارکان جمعیۃ علماء نے شرکت کی،جلسہ کو کامیاب بنانے میں محمد ایوب خان جنرل سیکریٹری جمعیۃ، محمد افتخار الدین،مولانا عیسیٰ خان کاشفی،حافظ عبد السلام قریشی، محمد قاسم اعجاز صدیقی، مولانا محمد سلیم باوا، سلیم انصاری، مولانا سید احسان ندوی، حاجی محمد احتشام الدین باغبان، مولانا عبداللہ سراجی،مفتی سید عذیر حسینی ندوی، ڈاکٹر جمعہ خان، حافظ عبد الواجد، مولانا حقانی حاجی محمد کلیم الدین، سید فضیل، سید ضہیب، سید عمیر حسینی،شیخ نوید، شیخ نعیم، شیخ توحید راشد انصاری، محمد کامران، محمد فیضان،شیخ کیف، شیخ سفیان نے خوب جد و جہد کی۔ ایوب خان کے شکریہ پر جلسہ کا اختتام ہوا۔
--
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں