شہریان کی دعائیں اللہ نے قبول فرمائی بارہ نومبر معاملے کے تمام محروسین کل رات شہر میں آگئے.
مالیگاؤں (نامہ نگار) مسلسل 11 مہینوں کی قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے کے 12 نومبر تشدد معاملے کے تمام محروسین بالآخر رہا ہوگئے.
شہریان کی دعائیں اللہ نے قبول فرمائی اور تمام محروسین کل رات اپنے گھر لوٹ آئے. اس طرح کا آج مہاراشٹر راشٹروادی کانگریس مائناریٹی نائب صدر حاجی محمد یوسف نیشنل کی قیادت میں ایک وفد نے انکے گھر جاکر انکا استقبال کیا انہیں شال وپھول پیش کئے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں