src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نقیب ملت صاحب کو پرخلوص مبارکباد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 16 اکتوبر، 2022

نقیب ملت صاحب کو پرخلوص مبارکباد




نقیب ملت صاحب کو پرخلوص مبارکباد



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
میں اندھیروں میں بھی دنیا کو دکھائی دوں گا
اتنا گونجوں گا کہ صدیوں کو سنائی دوں گا ۔
جانشین صوفی ملت صوفی نورالعین صابری صاحب کو مبارک باد دیتے ہوئے خوشی و مسرت ہو رہی ہے! کے 13 ربیع الاول 1444ہجری بروز منگل نورباغ چوک باغبان جماعت خانہ میں جشن صابر پاک کلیری علیہ الرحمہ کے موقع پر آل رسول حضرت علامہ مولانا سید محمد امین القادری صاحب نے، حضرت صوفی غلام رسول قادری صاحب سے اپنے قرابت و نسبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہوئےصوفی ملت حضرت صوفی غلام رسول قادری صاحب کے صاحبزادے، جانشین صوفی ملت صوفی نورالعین صابری صاحب کے سر پر دستار نقابت رکھتے ہوئے جانشین صوفی ملت صوفی نورالعین صابری صاحب کو عظیم خطاب
      

نقیب ملت


سے نوازا اور ان کے سر پر اپنے مبارک ہاتھوں اور تمام علماء حفاظ مشائخ عظام و صوفیائے کرام کے بدست  نقابت کی دستار سجائی 
تمام ہی نابینا حفاظ کی جانب سے  **نقیب ملت صوفی نورالعین صابری صاحب ** کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ا ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی اس دستار کی لاج رکھے  اور تاحیات آپ کے سر پر سجائے رکھے، اللہ تعالی آپ سے ملت اسلامیہ کی نقابت کا کام لے اللہ تعالی آپ کو رسول اعظم ﷺ کے صدقے پزرگان دین کے وسیلے سے آپ کے والد محترم کے نقشے قدم سے پیوستہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
پھر ایک بار ہم اپنے تمام ہی نابینا حضرات کی جانب سے آپ کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور آخر میں انہیں دعائیہ کلمات پر استہزار کرتے ہیں۔ کہ
اے اللہ
کوئی نفرت کی نگاہ سے نہ دیکھے ان کو،
دل کو لوبان ان کے جسم کو صندل کر دے۔ ذکر ہو ان کا کئی محفل داناوں میں،
اب ان کے نام کو ایک حرف مکمل کر دے۔ 


بغرض تشہیر کردہ :- حافظ محمد یاسین  حافظ ابو ذر انصاری حکیم ذاکر فیضی اور ان کے رفقاء دارالعلوم اھلسنت فیض القرآن نابینا  کلاس۔۔۔
منجانب فیضی شفاء خانہ اخترآباد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages