src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں شہر کے ریسٹ ہاؤس میں اجیت دادا پوار صاحب اور ڈپٹی اسپیکر نرہری جهیروال صاحب کا زبردست استقبال - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 14 اکتوبر، 2022

مالیگاؤں شہر کے ریسٹ ہاؤس میں اجیت دادا پوار صاحب اور ڈپٹی اسپیکر نرہری جهیروال صاحب کا زبردست استقبال




مالیگاؤں شہر کےریسٹ ہاؤس  میں  اجیت دادا  پوار  صاحب  اور  ڈپٹی اسپیکر  نرہری جهیروال صاحب  کا زبردست  استقبال 




مالیگاؤں (پریس ریلیز) مورخہ 14 اكتوبر 2022 کو  شام 6 بجے مہاراشٹر کے سابق نائب وزیراعلیٰ مہاراشٹر اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرجناب اجیت دادا پوار صاحب اور مہاراشٹر اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر عالی جناب نرہری جھیروال صاحب تشریف لائے ان کا پرتپاک استقبال پھول ہار اور شال دیکر ہمارے ہر دل عزیز ساتھی و راشٹروادی کانگریس پارٹی کے نائب صدر مہاراشٹر (اقلیتی سیل)عالی جناب حاجی یوسف سیٹھ (نیشنل والے) صاحب نے اپنے ساتھیوں و پارٹی کے زمہ داران کے ساتھ کیا. آپ نے جلد ہی مالیگاوں کے سلگتے ہوئے تمام مسائل پر اجیت دادا پوار سے ممبئی میں ملاقات کا وعدہ کیا۔ آج کے اس پروگرام میں حاجی ہوسف سیٹھ صاحب  نیشنل والا کے ہمراہ ڈاکٹر انیس احمد انصاری، اخلاق احمد بالے مقادم صاحب، سلیم رضوی صاحب، ڈاکٹر مجیب الرحمان صاحب، مستان شیخ صاحب، متیاز گاندھی صاحب، رئیس سہارا، یونس خان، شفیق بھائی، اسرار بھائی پھلکے والے، مدثر بھائی، عمران بھائی و دیگر پارٹی ورکرس موجود تھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages