src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ائمہ مساجد اور مقررین سے درخواست - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 6 اکتوبر، 2022

ائمہ مساجد اور مقررین سے درخواست



ائمہ مساجد اور مقررین سے درخواست


سماجی برائیوں اور ان کے نقصانات کے موضوع پر جمعہ کا خطاب فرمائیں



ادارہ صوت الاسلام کے زیرِ اہتمام جاری سماج سدھار مہم کے ذمہ داران کی جانب سے سماجی برائیاں اور ان کے نقصانات کے موضوع پر خطبہ جمعہ جاری کیا گیا ہے، تاکہ سماجی برائیوں کی روک تھام کے سلسلے میں عام مسلمانوں میں بیداری پیدا ہو۔

شہر مالیگاؤں کے خطباء اور مقررین کی تنظیم گلشن خطابت کے مقررین طے شدہ عنوان پر خطاب کریں گے ان شاءاللہ

بلا تفریق مسلک و مکتب فکر تمام ہی ائمہ مساجد اور خطباء سے درخواست ہے کہ آنے والے جمعہ کو سماجی برائیوں کے نقصانات کے موضوع پر خطاب فرمائیں! جزاکم اللہ خیرا
درخواست گزار
محمد عامر یاسین ملی

نوٹ: جن حضرات کو مذکورہ عنوان پر تقریری مواد درکار ہو ، وہ اس نمبر پر واٹس ایپ میسیج کریں: 8446393682

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages