انتقال پُرملال
اکبر سیٹھ اشرفی کو صدمہ
20/10/22 بروز جمعرات شام 6 بجے یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جارہی ہے کہ مالیگاؤں کی مشہور شخصیت محلہ مدنی نگر مسجد امام ابو حنیفہ کے پاس محترم سیٹھ اکبر اشرفی صاحب کے ماموں اور ارشد خان و مشرف خان کے والد جناب نصیب خان صاحب ( ہوم گارڈ آفیسر ) اس دارفانی سے کوچ کرگئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
وقت ابھی طے نہیں ہے جنازہ بڑا قبرستان جائیگا
الله پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اس غم کی گھڑی میں ال انڈیا سنی جمیعتہ الاسلام مالیگاؤں راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں و مہاراشٹر کے صدر و اراکین آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں