src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> دعوتِ اسلامی کا مرکزی ادارہ مدرسہ فیضانِ مدینہ و مدرسہ فیضانِ رضا کی جانب سے نشہ مخالف اجلاس کو تائید و حمایت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 22 ستمبر، 2022

دعوتِ اسلامی کا مرکزی ادارہ مدرسہ فیضانِ مدینہ و مدرسہ فیضانِ رضا کی جانب سے نشہ مخالف اجلاس کو تائید و حمایت





 دعوتِ اسلامی کا مرکزی ادارہ مدرسہ فیضانِ مدینہ و مدرسہ فیضانِ رضا کی جانب سے نشہ مخالف اجلاس کو تائید و حمایت


٢٣ ستمبر بروز جمعہ سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام اے ٹی ٹی ہائی اسکول گراؤنڈ مالیگاؤں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام عظیمُ الشان اجلاس بنام *"نشہ کی تباہ کاریاں"* کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں *آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں)* کا ایمان افروز خطاب ہوگاـ

بروز بدھ دعوت اسلامی مالیگاؤں کا مرکزی ادارہ مدرسہ فیضانِ مدینہ کے اساتذۂ کرام کی جانب نشہ مخالف اجلاس کو تائید و حمایت دی گئی اسی طرح مدرسہ فیضانِ رضا (گلشیر نگر) کی جانب خلیفۂ حضور قائد ملت حافظ رفیق احمد اشرفی صاحب نے نشہ مخالف اجلاس کو بھر پور تائید و حمایت پیش کی اور کہا کہ *شہریوں میں بڑھ رہی نشہ کی لعنت اور دیگر جرائم کے سدباب کے لئے مولانا سید محمد امین القادری صاحب کا قدم شہر کے لئے فائدہ مند ہے اس اجلاس کو کامیاب بنانا ہم سب کی ذمّہ داری ہے* اہلیانِ مالیگاؤں نشہ مخالف اجلاس میں ضرور بہ ضرور شریک ہوں

 رپورٹ :- سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں (شعبۂ نشر و اشاعت)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages