ـــــــــــ𒊹 بِسمِ اللّٰه اِلَّرحمٰن اِلرّحیم𒊹 ـــــــــــ
سنی اشرف اکیڈمی و سنی جمیعت السلام کے زیرِ اہتمام 12 نومبر محروسین کے لئے خصوصی دعائیہ محفل
آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی خصوصی شرکت
12 نومبر تحفظ ناموس رسالت کے پُر امن بند کے موقع پرایک شازش کے تحت بہت سارے افراد گرفتار ہوئے ـ ان میں سے کچھ افراد ضمانت پر رہا ہوگئے ابھی بھی بہت سارے افراد لاچار و مجبور جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند ہیں ــ اور کچھ افراد گھربار اولاد چھوڑ کر روپوش ہیں جو افراد بند ہیں ان کی ضمانت کی تاریخ 13 ستمبر کو ہےــ
اسی کے پیش نظر ســـنّی اشــــرف اکـیـــڈمـی اور آل انـڈیا سنّــی جـمــیـعــت الاســـلام نے 9 ستمبر بروز جمعہ کو بڑی مکہ مسجد میں جمعہ کی نماز کے فوراََ بعد سوا لاکھ مرتبہ آیت کریمہ کا ورد اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا ہے ــ
ان شاء اللّٰه اجتماعی دعا آل رســول حـضــرت مــولانا ســــّید محـــمّد امــــین القــادری صاحــب قبــلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی) فرمائیں گےــ
نوٹ:- جمعہ کی جماعت 1:30 کو ہوگی امامت سید محمّد امین القادری صاحب فرمائیں گے مصیبت کی اس گھڑی میں آؤ اللّٰه کی بارگاہ میں روئیں گڑگڑائیں اور توبہ کریں تاکہ ہمارے بھائیوں اور بچوں کی رہائی کے اسباب اللّٰه عزوجل پیدا فرمائی
اپیل کردہ: سنی اشرف اکیڈمی سنی جمیعت الاسلام
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں