أهلًا وسهلًا و مرحباً
شیخ الطریقت الحاج الحافظ حضرت مصباح الحق خانصاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی کی مالیگاؤں آمد
شیخ الطریقت الحاج الحافظ حضرت مصباح الحق خانصاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی کی آج بروز پیر مالیگاؤں شہر مسجد خانقاہ سعیدیہ میں تشریف آوری بعد نماز عشاء ہوگی ، حضرت والا کا قیام خانقاہ سعیدیہ میں ہی رہے گا،
انشاءاللہ بروز منگل بعد نماز ظہر مرد و خواتین حضرات کے لیے بیعت کا پروگرام ہوگا، لہٰذا شہریان حضرت والا کے فیض سے اور بیعت کے پروگرام سے مستفیض ہوں، آپ سے التماس ہے کہ مسجد خانقاہ سعیدیہ میں ہونے والی تمام بابرکات مجالس میں شرکت کریں اور فیوض و برکات سے مالا مال ہوں. (رپورٹیڈ :-امتیاز رفیق سر )
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں