src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کل جماعتی تنظیم کی دعائیہ مجلس کو راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کی مکمل تائید و حمایت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 11 ستمبر، 2022

کل جماعتی تنظیم کی دعائیہ مجلس کو راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کی مکمل تائید و حمایت



کل جماعتی تنظیم کی دعائیہ مجلس کو راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کی مکمل تائید و حمایت




مالیگاؤں (پریس ریلیز) مورخه 12  ستمبر2022 بروز پیر بعد نماز عشاء کل جماعتی تنظیم مالیگاق کے زیراہتمام حميديه مسجد بڑا قبرستان مالیگاؤں میں 12 / نومبر 2021 ، تحفظ ناموس رسالت  کے نام پر جیل کی قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے محروسین کی رہائی کے لئے اور پورے عالم اسلام میں امن  و امان اور ساتھ ہی ساتھ شہر مالیگاؤں میں کاروباری مندی کے خاتمے کے لئے کل جماعتی تنظیم کی جانب دعائیہ مجلس کا انعقاد کیا جارہا ہے . راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کل جماعتی تنظیم کی اس دعائیہ مجلس کی مکمل تائید و حمایت کرتا ہے اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلاتا ہے.  



راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں

صدر اکبر سیٹھ اشرفی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages