src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں میں یکے بعد دیگرے خودکشی کے واقعات: کسمبا روڑ کے محمد رمضان نے کی خودکشی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 10 ستمبر، 2022

مالیگاؤں میں یکے بعد دیگرے خودکشی کے واقعات: کسمبا روڑ کے محمد رمضان نے کی خودکشی

 



مالیگاؤں میں یکے بعد دیگرے خودکشی کے واقعات: 
کسمبا روڑ کے محمد رمضان نے کی خودکشی



مالیگاؤں :  آج بروز سنیچر شہید عبدالحمید روڑ پر اقبال ڈوبی کے  سامنے سنی پورہ علاقے کے ساکن محمد رمضان محمد ابراہیم نامی نوجوان نے شام میں 5 بجے پھانسی لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا.  پچھلے سال ہی اس نوجوان کی شادی ہوئی تھی. محمد رمضان ایک پاور لوں مزدور تھا. وقت ضرورت وہ گاڑیوں کی خرید و فروخت بھی کرتا تھا.  واضح رہے کہ اس نوجوان کے گھر میں کسی طرح کا کوئی مسئلہ بھی نہیں تھا.  باوجود اس کے محمد رمضاۃاسہہن نے زندگی پر حرام موت کو ترجیح دی. محمد رمضان کی خودکشی سے اہل خانہ صدمے میں ہے. محمد رمضان کی خودکشی کی خبر پھیلتے ہی پولس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لئے سول ہاسپٹل بھیج دیا.  جہاں قانونی نکات کی تکمیل کے بعد نعش وارثین کے حوالے کی جائے گی 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages