src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> الحاج ڈاکٹر خالد پرویز کے نام پر فراڈی ٹولہ سرگرم, فیک اکاٶنٹ بناکر روپیہ اینٹھنے کی سازش - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 8 ستمبر، 2022

الحاج ڈاکٹر خالد پرویز کے نام پر فراڈی ٹولہ سرگرم, فیک اکاٶنٹ بناکر روپیہ اینٹھنے کی سازش

 

الحاج ڈاکٹر خالد پرویز کے نام پر فراڈی ٹولہ سرگرم, فیک اکاٶنٹ بناکر روپیہ اینٹھنے کی سازش


عوام ھوشیار رہے ۔ اور مذکورہ اکاٶنٹ سے کسی بھی قسم کا لین دین نہ کریں



صدر کل ھند مجلس اتحادالمسلمین شمالی مہاراشٹر صدر رہبر ملت الحاج ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کی مقبولیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ انکی مقبولیت کا فاٸدہ اٹھا کچھ فراڈ قسم کے لوگ انکو بدنام کرنے اور مالی فاٸدہ اٹھانے کا گورکھ دھندہ اختیار کیۓ ہوٸے ہیں ۔ 

انسٹا گرام پر ڈاکٹر خالد پرویز کے نام پر جعلی اکاٶنٹ بناکر کٸی افراد سے روپیہ ٹھگنے کا کام کیا جارہا ہے ۔ اور ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کو جاننے والے ان سے محبت کرنے والے بنا ڈاکٹر صاحب سے تصدیق کئے انکو روپیہ ٹرانسفر بھی کررہے ہیں ۔ اس بات کی اطلاع جوں ہی ڈاکٹر خالد پرویز کو ملی تو انہوں نے فوراََ معاملے کی تہہ تک پہنچتے ہوٸے اپنے ایسے کسی بھی اکاٶنٹ سے لاعلمی ظاہر کی ۔ اور عوام سے خصوصاََ اپنے چاہنے والوں سے یہ گذارش کی کہ ایسے آن لاٸن فراڈ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں ۔ اور انکے نام پر کسی بھی قسم کا لین دین نہ کریں ۔ 

اس اطلاع کے ساتھ انسٹا گرام کے اس جعلی اکاٶنٹ کی لنک بھی دی جارہی ہے ۔ عوام ایسے جعلسازوں سے ہوشیار رہیں ۔ 

ڈاکٹر خالد پرویز اپنے قانونی مشیروں سے اس دھوکہ دہی سے متعلق مشاورت کرکے عنقریب ہی قانونی کارواٸی کریں گے 


https://instagram.com/drkhalidparvez__?igshid=YmMyMTA2M2Y=

        

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages