src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں جنتا نیوروتی وتین سنگھٹنا کی طرف سے ساجدہ نہال احمد کی کامیاب نمائندگی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 13 ستمبر، 2022

مالیگاؤں جنتا نیوروتی وتین سنگھٹنا کی طرف سے ساجدہ نہال احمد کی کامیاب نمائندگی







مالیگاؤں جنتا نیوروتی وتین سنگھٹنا کی طرف سے ساجدہ نہال احمد کی کامیاب نمائندگی

تقریبا پانچ (۵) مہینوں سے بزرگ شہریان ، بیوه ، اینگ لوگوں کی پیشن رکی ہوئی تھی- اس تعلق سے مہاراشٹر جنتادل سیکولر اقلیتی سیل کی صدر اور مالیگاؤں جنتا نیوروتی وتین سنگھٹنا کی ذمہ دار ساجدہ نہال احمد نے پرانت آفس میں سنجے گاندھی نرادھار یوجنا کے ذمہ داروں سے گفتگو کرتے ہوئے نمائندگی کی اور فوری طور پر دو ہزار روپے جاری کروائے- بقیہ رقم بھی بہت جلد آپکے اکاؤنٹ پر جمع کرانے کی یقین دہانی آفیسروں نے کی ہے- بقیہ بل بن کر تیار ہیں اور وہ بھی چند دنوں میں بزرگ شہریان ، بیوه اور معذور افراد کو مل جایں گے- اس کامیاب نمائندگی پر شہریان  نے ساجدہ نہاں احمد کو مبارک باد دی اور اپنی دعاؤں سے نوازا- شان ہند اور مستقیم ڈگنٹی بھی اس معاملے میں وقت بروقت اپنی رابطہ آفس سے بھی نمائندگی کرتے رہتے ہیں- شہریان کو ایسی ہی توقع اور امید ہے کہ  آپ انکے مسائل یوں ہی  حل کرتے رہیں- جن بزرگوں ، بیواؤں اور معذور افراد  نے جنتادل سیکولر آفس سے گذشتہ دنوں فارم بھرا تھا وہ تمام افراد اپنا نام یادی میں آکر دیکھ لیں- جنتادل سیکولر  ہیڈ آفس (قدوائی روڈ) میں یادی آئی ہے، ایسی اطلاع آفس کے ذمہ دار ہارون ماسٹر نے دی ہے-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages