src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ائمہ مساجد اور مقررین سے اپیل نماز جمعہ سے قبل خودکشی اور سماجی برائیوں کے موضوع پر خطاب فرمائیں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 22 ستمبر، 2022

ائمہ مساجد اور مقررین سے اپیل نماز جمعہ سے قبل خودکشی اور سماجی برائیوں کے موضوع پر خطاب فرمائیں




ائمہ مساجد اور مقررین سے اپیل


نماز جمعہ سے قبل خودکشی اور سماجی برائیوں کے موضوع پر خطاب فرمائیں


مفتی محمد عامر یاسین ملی 


گزشتہ جمعہ کو حافظ خلیل احمد ملی جماعت خانہ کی مشورتی نشست میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ آئندہ تین ہفتوں تک نماز جمعہ سے قبل سماجی برائیوں خصوصا خودکشی ، نشہ اور لڑائی جھگڑے کے موضوع پر جمعہ کا خطاب کیا جائے۔ اس فیصلے پر عمل کرتے ہوئے شہر مالیگاؤں کے خطباء اور مقررین کی تنظیم گلشن خطابت کی جانب سے کل بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل شہر کی مساجد میں خودکشی کے عنوان پر مشترکہ خطاب ہوگا ان شاءاللہ

شہری حالات کے پیش نظر اس موضوع پر تمام مساجد میں خطاب ہونا ضروری ہے، اس لئے ائمہ مساجد اور مقررین سے درخواست ہے کہ بلا تفریق مسلک و مکتب فکر کل جمعہ کے روز مساجد میں خودکشی اور دیگر سماجی برائیوں کے موضوع پر خطاب کریں اور مصلیان کرام کی رہنمائی فرمائیں۔
نوٹ: ذمہ داران سماج سدھار مہم ( ادارہ صوت الاسلام) کی جانب سے خود کشی کے موضوع پر تحریری طور پر مفصل و مدلل خطبہ جمعہ جاری کیا گیا ہے، جن مقررین کو نہ پہنچ سکا ہو، وہ اس نمبر پر واٹس ایپ میسیج کریں: 8446393682

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages