src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> پہلا یوٹیوبر مسلمان تھا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 14 ستمبر، 2022

پہلا یوٹیوبر مسلمان تھا




پہلا یوٹیوبر مسلمان تھا



🔴 یوٹیوب کو 14 فروری سال 2005 کو لانچ کیا گیا تھا اس کے بانی سٹیو چین، چاڈ ہرلی اور جاوید کریم تھے جبکہ یوٹیوب پر پہلی ویڈیو بھی جاوید کریم نے اپلوڈ کی تھی 
🔴 اکتوبر سال 2006 میں یوٹیوب کی لانچ کے 18 مہینے کے بعد یوٹیوب کو گوگل نے خرید لیا اور اس وقت گوگل نے 1.65 بلین ڈالر میں یوٹیوب کو خریدا تھا
🔴 آج یوٹیوب دنیا کی دوسری سب سے ذیادہ وزٹ کی جانے والی سائٹ ہے جہاں ہر گھنٹے مجموعی طور پر 500 گھنٹوں تک کی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں 
🔴 یوٹیوب پر سب سے ذیادہ سبسکرپشن بھارتی چینل ٹی سیریز کی 233 ملین ہیں جبکہ سب سے ذیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بے بی شارک ڈانس ہے جسے 11 بلین بار دیکھا جا چکا ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ اس وقت دنیا کی کل آبادی 8 بلین کے قریب ہے
🔴 پاکستان میں یوٹیوب پر اس کی لانچ کے بعد کافی عرصہ پابندی کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ یوٹیوب اور دوسری سوشل میڈیا سائٹس پر پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے خلاف توہین آمیز مواد کی موجودگی تھی جس کے بعد سال 2016 میں یوٹیوب سے پابندی ہٹائی گئی
آج پاکستان میں یوٹیوب پر سب سے ذیادہ سبسکرپشن اے آر وائی ڈیجیٹل کی ہیں جو کہ 33 ملین سے زیادہ ہیں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages