src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شیخ الطریقت الحاج الحافظ حضرت مصباح الحق خانصاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی، آج بڑا قبرستان آمین عشرت مسجد میں نماز مغرب کی امامت فرمائینگے. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 6 ستمبر، 2022

شیخ الطریقت الحاج الحافظ حضرت مصباح الحق خانصاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی، آج بڑا قبرستان آمین عشرت مسجد میں نماز مغرب کی امامت فرمائینگے.

 




شیخ الطریقت الحاج الحافظ حضرت مصباح الحق خانصاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی، آج بڑا قبرستان آمین عشرت مسجد میں نماز مغرب کی امامت فرمائینگے.



شیخ الطریقت الحاج الحافظ حضرت مصباح الحق خانصاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی، الحمدللہ مسجد خانقاہ سعیدیہ میں 7 ستمبر بروز بدھ تک مقیم ہیں. حضرت والا کی آمد باعثِ برکت ہے،لہٰذا آج ہی دوپہر 2:30 بجے مسجد خانقاہ سعدیہ میں خواتین کے لیے بیعت اور اسباق کا پروگرام ہوگا. اربابِ سلسلہ و عوام الناس سے التماس ہے جو خواتین حضرات بیعت کا صرف حاصل کرنا چاہتی ہیں وہ از قبل وقت خانقاہ تشریف لائیں، علاوہ ازیں ایں سعادت است کہ حضرت والا آج بروز منگل بڑا قبرستان آمین عشرت مسجد میں نمازِ مغرب کی امامت فرمائے گے اور اجتماعی دعا بھی ہوگی اسی کے ساتھ ساتھ حضرت والا نمازِ عشاء ( 8:30بجے) نئی  مسجد بیل باغ میں ادا کرینگے اور اربابِ سلسلہ سے ملاقات فرمائے گے. عوام الناس سے التماس ہے کہ آج کے ہونے وال مذکورہ تمام ہی تقاریب میں شرکت فرمائیں اور فیوض و برکات مستفیض ہوں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages