بجلی مسائل کی یکسوئی کے لیے علاقہ وائز کاؤنٹر
کب اور کہاں
مالیگاؤں : آج مورخہ 11 ستمبر 2022 مالدہ *نسیم سائزنگ* دوپہر تین بجے سے شام پانچ بجے تک جن کنزیومر کی بل۔فالٹی ہے یا کسی بھی طرح کے بجلی کے مسائل ہیں۔ وہ حضرات اس کاؤنٹر سے استفادہ کریں
درےگاوں پاورلوم سنگھرش سمیتی
NBR الیاس بھائی +919370906015
عمیر انصاری . . 9271983196
سفیان انصاری. . 8149499784
حشمت انصاری +8999891800
عزیزالرحمٰن (اجو)9325258004
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں