یہ ملک ہمارا تھا ، ہمارا ہے اور ہمارا رہے گا
🏍️🏍️🏍️ ترنگا باٸیک ریلی 🏍️🏍️🏍️
مالیگاؤں : 15 اگست یوم آزادی کی 75 ویں سالگرہ کےم موقع پر ڈاکٹر خالد پرویز کے مکان سے ایک عظیم الشان ترنگا باٸیک ریلی نکل کر پورے شہر میں گشت کرتے ہوٸے گاندھی جی کے مجسمہ موسم پل پر اختتام پذیر ہوگی ۔ یہ عظیم الشان ریلی صدر کل ھند مجلس اتحادالمسلمین شمالی مہاراشٹر رہبر ملت بیسٹ کارپوریٹر الحاج ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کی قیادت میں نکالی جاۓ گی ۔ اس ریلی میں دبنگوں کے دبنگ بے باک لیڈر صدر کل ھند مجلس اتحادالمسلمین مالیگاٶں ضلع ناسک الحاج عبدالمالک صاحب اور نوجوان دلوں کی دھڑکن یوتھ آٸیکون عبدالماجد حاجی صاحب بھی شامل رہیں گے ۔ لہذا مجلس اتحادالمسلمین کے سبھی عہدیداران ، ورکروں اور ہمدردان مجلس سمیت عوام الناس سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
مجلس مالیگاٶں میڈیا سییل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں