src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> موسم ندی میں ڈوبنے والے ایک لڑکے کی لاش مل گئی. دوسرے کی تلاش جاری - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 11 اگست، 2022

موسم ندی میں ڈوبنے والے ایک لڑکے کی لاش مل گئی. دوسرے کی تلاش جاری

 


موسم ندی میں ڈوبنے والے 
ایک لڑکے کی لاش مل گئی. دوسرے کی تلاش جاری 



مالیگاؤں (مہاراشٹر نامہ اپڈیٹ)  کل بدھ کے روز دیانہ فرشی پل سے موسم ندی میں بائیک سمیت گرنے والے گالنہ کے دونوں لاپتہ نوجوانوں میں سے ایک لڑکے کی لاش مل گئی. واضح رہے کہ کل 2 سے ڈھائی بجے کے درمیان دیانہ فرشی پل پر یہ اندوہناک حادثہ ییش آیا تھا. 

واٹر ٹائیگر شکیل تیراک نے مہاراشٹر نامہ 24 کو بتایا کہ   16 سالہ عبدالرحیم ناظم پٹھان کی لاش کاکانی ٹھیٹر کے  پاس ملی . 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages