ون مین نمائندے نیوجن سمیتی رکن امانت اللّٰہ پیر محمد صاحب کے فنڈ سے سروے نمبر 116/2 میں گٹروں کی تعمیر کا آغاز
مالیگاؤں : وارڈ نمبر 14 کے کارپوریٹر ہوتے ہوئے وارڈ نمبر 4 میں منہ کھولو اور تیز سے جھوٹ بولو کے وارڈ نمبر 4 میں تعمیری کام
گولڈن نگر و اطراف کے نمائندے ون مین جو اپنے وارڈ 30 سے 35 علاقوں پر مشتمل وارڈ ہونے پر 4 نمائندوں میں سے واحد نمائندہ جو قسمت سے رکن نیوجن سمیتی بھی ہے۔ یہ واحد نمائندہ اپنی حدبندی میں ہر طرح کی عوامی بنیادی ضرورتوں کو اور تعمیری کاموں کو اپنی بساط بھر کوشش و جدوجہد سے انجام دیا۔ مارچ کے آخری میں نمائندے کے نیوجن سمیتی فنڈ سے 1 کروڑ 45 لاکھ کے 9 کاموں کا سنگ بنیاد ہوا تھا جسکا آغاز ہو چکا محمد آباد میں 5 کاموں میں 2 کام پایہ تکميل میں ہے جلد ہی سردار نگر نذیرہ اکسرے کے پاس گٹروں ، ممتاز چوک سے لیکر نہال بلیو برڈ کے گھر تک گٹر اور روڈ مکمّل ہوگی ۔ خلیل ہائی اسکول والی روڈ اور گٹر مکمّل ہوگی موصوف کے علاوہ بقیہ 3 کے کام دوربین سے بھی نظر نہیں آئے ۔ اور آج موصوف کے ہاتھوں سروے نمبر 116/2 انور سیٹھ بھیونڈی والے کے کارخانے کے پاس سلاٹر ہاؤس تک گٹرکی تعمیر کا آغاز کیا گیا ۔ *اس موقع پر رکن نیوجن *سمیتی امانت اللّٰہ پیر محمد صاحب ، دینی و ملی* ، *سماجی و تعلیمی بییباک دلیر خدمتگار* *عتیق سر پاٹودہ والے ، سابق کارپو*
*ریٹر ببلو قریشی ، خان باقر حسین ، انور سیٹھ بھیونڈی والے، عقیل حاجی، ارشاد باکسر، عذیفہ مولانا کمپاؤنڈ ، جمیل احمد، ہارون حمال ، امان اللّٰہ بھائی عاقب امانت اللہ، موجود تھے*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں