جــشـن سـرکـار مــخـدوم سـمنـاں خواتین اسلام کا اجتماع و اجتماعی دعا
28 اگست بروز اتوار دوپہر 3 بجے لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات معصوم یتیم خانہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں میں "عرس سرکارِ مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمتہ اللہ علیہ" منایا جارہا ہے ساتھ ہی ساتھ سوانح سرکار کچھوچھ و اصلاح معاشرہ کے عنوان پر بیان ہوگا۔
مدرسہ کی طالبات حمد پاک، نعت پاک اور منقبت شاہ سمناں پیش کریں گے
زوجہ صوفئ ملت عائشہ بانو صوفی غلام رسول قادری صاحبہ صدارت فرمائیں گے
مقرر خصوصی عالمہ فاضلہ محترمہ ثوبیہ ثمرین صاحبہ ہوں گے۔
مہمانانِ کرام اور معزز خواتین اسلام شریک عرس ہوں گے.
لہذا خواتین اسلام سے شرکت کی گذارش ہے
نوٹ
پرگرام کے آخر میں 12 نومبر 2021 محروسین کی رہائی کے لیے خصوصی دعا ہونگی
اہم اعلان
درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی پر جاری فری سلائ کلاس میں داخلہ جاری ہے عمر کی کوئی قید نہیں
منجانب
بینا و نابیناؤں کا مدرسہ دارالعلوم اہلسنت فیض القرآن و لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات معصوم یتیم خانہ، درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں میں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں