src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اہم اطلاع برائے رائے دہندگان. ووٹر آئی ڈی کارڈ کو آدھار کارڈ سے مفت میں لنک کرائیں- - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 22 اگست، 2022

اہم اطلاع برائے رائے دہندگان. ووٹر آئی ڈی کارڈ کو آدھار کارڈ سے مفت میں لنک کرائیں-





اہم اطلاع برائے رائے دہندگان


ووٹر آئی ڈی کارڈ کو آدھار کارڈ سے مفت میں لنک کرائیں-




الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے رائے دہندگان کے ناموں کو آدھار کارڈ سے مربوط (لنک) کرنے کی مہم جاری ہے- شہریان کی سہولت کے لیے رکن جنتادل سیکولر اور گولڈن نگر و رضا پورہ کے معروف سماجی کارکن عزیز ریاض کی دوکان سے رائے دہندگان کے ناموں (ووٹر آئی ڈی کارڈ) کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کا کام بلا معاوضہ کیا جارہا ہے۔ رائے دہندگان سے گزارش ہیکہ اپنے ووٹر آئی ڈی کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرائیں تاکہ مستقبل میں کوئی دشواری نہ پیش آئے۔

ضروری دستاویزات

ووٹر آئی ڈی کارڈ (الیکشن شناختی کارڈ)
آدھار کارڈ (موبائل نمبر درج ہونا چاہیے-)

اہم نوٹ: آدھار کارڈ پر جو موبائل نمبر درج ہے وہ ضرور ساتھ لائیں-

مقام: گولڈن نگر، یسین مسجد کے بازو، شاپ نمبر 2، (عزیز ریاض : 9226389042)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages