src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مہاراشٹر میں ادئے پور جیسا معاملہ، امراوتی میں کیمسٹ کا گلا کاٹ کر کیا گیا قتل؛ 6 ملزمان گرفتار - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 2 جولائی، 2022

مہاراشٹر میں ادئے پور جیسا معاملہ، امراوتی میں کیمسٹ کا گلا کاٹ کر کیا گیا قتل؛ 6 ملزمان گرفتار

 




مہاراشٹر میں ادئے پور جیسا معاملہ، امراوتی میں   کیمسٹ کا گلا کاٹ کر کیا گیا قتل؛  6 ملزمان گرفتار




  امراوتی :مہاراشٹر کے امراوتی میں 54 سالہ کیمسٹ امیش کولہے کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔  اس معاملے میں کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔  راجستھان کے ادئے پور کے درزی کنہیا لال کی طرح کیمسٹ امیش کولہے نے بھی نپور شرما کی حمایت کی تھی۔


 بتادیں کہ امیش کولہے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے این آئی اے اور اے ٹی ایس کی دو ٹیمیں امراوتی پہنچی ہیں۔  امیش قتل کیس میں اب تک 6 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔  قتل کا ماسٹر مائنڈ تادم تحریر فرار ہے، پولیس اور بھی ملزمین کو گرفتار کرے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages