src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کی جانب سے تمام عالم اسلام کو اسلامی نیا سال مبارک - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 31 جولائی، 2022

راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کی جانب سے تمام عالم اسلام کو اسلامی نیا سال مبارک

 

 


راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کی جانب سے تمام عالم اسلام کو اسلامی نیا سال مبارک ہو 


مسلمانوں کو نیا سال ماہ محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے. عالم اسلام کا وہ مہینہ ہے جس میں نواسۂ رسولﷺ نے دین حق کی خاطر جام شہادت نوش فرمایا تھا.  آج بھی کربلا کا وہ میدان شہیدوں کے کشت و خون سے لالہ زار ہے.  راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کی جانب سے تمام عالم اسلام کو اسلامی سال مبارک ہو اور اس مبارک مہینے میں ہم دعا گو ہیں کہ اللّہ پاک شہیداں کربلا کے صدقے میں 12/نومبر کے محروسین جو بے گناہ افراد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں اللّہ تعالیٰ ان سب کو رہائی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اسلامی سال کی برکتیں نازل فرمائیں اور بےقصوروں کو رہائی ملے. راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages