src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> پارلیمنٹ میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ساتھ اسمرتی ایرانی کی حرکت قابل مذمت ہے: شیخ اکبر اشرفی. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 31 جولائی، 2022

پارلیمنٹ میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ساتھ اسمرتی ایرانی کی حرکت قابل مذمت ہے: شیخ اکبر اشرفی.

 




پارلیمنٹ میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ساتھ اسمرتی ایرانی کی حرکت قابل مذمت ہے: شیخ اکبر اشرفی.                     


   مالیگاؤں: سیاست میں اس وقت کسی کی توپین کرنا, ا راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے صدر جناب اکبرسیٹھ نے کہا کہ کانگریس کی صدر محترمہ سونیا گاندھی صاحبہ کے ساتھ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے پارلیمنٹ میں جو بدسلوکی کی وہ قابل مذمت ہیں راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں اور مالیگاؤں کے شہریان میں اس واقعے سے کافی غم غصہ پایا جارہا ہے اسمرتی ایرانی کا رویہ اس بات کا اشارہ کررہا ہیں کے وہ کتنے غرور اور گھمنڈ میں ہیں.  راشٹریہ مسلم مورچہ نے کہا کہ محترمہ سونیا گاندھی صاحبہ متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی صدر اور سابق اپوزیشن لیڈر اور پانچ بار رکن پارلیمنٹ بھی ہے اس لئیے اسمرتی ایرانی علی الاعلان معافی مانگے . اس طرح کا مطالبہ راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے جانب سے کیا گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages