src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> دو روز گزر جانے کے باوجود اب تک نعیم احمد کی تلاش جاری. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 16 جولائی، 2022

دو روز گزر جانے کے باوجود اب تک نعیم احمد کی تلاش جاری.



دو روز گزر جانے کے باوجود اب تک نعیم احمد کی تلاش جاری. 





مالیگاؤں : 15 جولائی بروز جمعہ وارڈ نمبر 17 قلعہ کے سابق کارپوریٹر انصاری ساجد احمد عبدالرشید مقادم صاحب اور حافظ عبداللہ ابن مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی دامت برکاتہم کی زیر نگرانی قلعہ تیراک گروپ کے نوجوانوں کے ساتھ جونا گرنا پل سے نئے گرنا پل اور گیارہ ہزار کالونی کے اطراف میں محلہ قلعہ کے 28 سالہ نوجوان محمد نعیم ابن محمد آمین کی تلاش میں سرگرم ہیں۔

یہ نوجوان بدھ کے روز شام سے گرنا ندی میں نہاتے ہوئے لاپتہ ہے ۔

آج 72 گھنٹے مکمل ہوچکے ھیں مگر کامیابی نہیں ملی عوام الناس سے دعا کی خصوصی درخواست ہے۔اور اسی طرح اس قسم کے جان لیوا حادثے سے محفوظ رہنے کے لئے سرپرست حضرات اپنے مستقبل کے نوجوانوں کی نگرانی کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages