src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کی جانب سے مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 19 جولائی، 2022

الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کی جانب سے مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد


 


الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کی جانب سے مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد




الحمدللہ! خاتون ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام جاری الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کی جانب سے شہریان کیلئے ایک اور مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد  ۲۰؍ جولائی بروز بدھ۲۰۲۲ء کو کیا جارہا ہے ۔


 اس کیمپ میں گردے اور مثانے کے امراض کے ماہر مشہور یورلوجی سرجن ڈاکٹر عرفان خان (ایم بی بی ایس ، ڈی این بی ) اپنی خدمات پیش کریں گے ۔

لہذا ایسے مریض جو گردے اور مثانے میں پتھری ، پیشاب کی نالی میں پتھری ، مثانہ کا کینسر ، گردہ فیل ہونا ، پیشاب میں انفیکشن جیسی بیماریوں سے پریشان ہیں وہ اس موقع سے ضرور فائدہ اُٹھائیں اور صبح 10 سے دوپہر 1 ؍بجے کے درمیان تشریف لائیں۔

 یاد رہے الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل میں فری چیک اپ کے ساتھ ساتھ باڈی ایکسرے ،شوگر ٹیسٹ ، ادویات کی فراہمی ، ہر طرح کے میڈیکل ٹیسٹ مثلاً خون، پیشاب، بلغم کی جانچ مفت میں کئے جاتے ہیں ۔ 

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں : 7620239132، 8788099975

پتہ : الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل ، عبدالمطلب کیمپس ، سائنہ خورد ، ہوٹل سہیوگ کے پیچھے مالیگاؤں ۔

نیک خواہشات

ایم آئی سی گروپ مولانا کمپاؤنڈ مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages