src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مرحوم بلند اقبال کے ایصال ثواب کے لیے ادارہ القاسم نے کی شجرکاری - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 12 جولائی، 2022

مرحوم بلند اقبال کے ایصال ثواب کے لیے ادارہ القاسم نے کی شجرکاری






مرحوم بلند اقبال کے ایصال ثواب کے لیے ادارہ القاسم نے کی شجرکاری





جنتادل سیکولر کے سابق صدر مرحوم بلند اقبال نہال احمد کا یوم پیدائش 9 جولائی کو تھا- اس موقع پر جنتادل سیکولر کی جانب سے کسی بھی طرح کے جشن سے گریز کیا گیا اور سماجی خدمت کو ترجیح دی گئی- مرحوم بلند اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جنتادل سیکولر کے ورکروں نے شہر کے علی اکبر ہاسپٹل، ہارون انصاری ہاسپٹل اور سول ہاسپٹل میں مریضوں میں پھلوں اور دیگر ضروری اشیاء کی تقسیم کی-

اس سلسلے میں ادارہ القاسم کی جانب سے مرحوم بلند اقبال کے ایصال ثواب کے لیے شجرکاری بھی کی گئی- اس موقع پرمسیح اللہ بیسٹ، رفیق بھائی، سہیل سر، شعیب بھائی، عتیق بھائی، عبدالباسط انصاری، آصف بھائی اور جمو بھائی شریک تھے-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages