گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع
حکومت ہند اور حکومت مہاراشٹر سے منظورشدہ اقصیٰ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر انصرام دی اردو نائٹ ہائی اسکول و نائٹ جونیئر کالج آف آرٹس کے زیر اہتمام یـشـونـت راؤ چـوہـان مـہـاراشـٹـر اوپـن یـونـیـورسـٹـی اسـٹـڈی سـیـنـٹـر (54336)
ہمارا نصب العین، گھر گھر تک تعلیم کی رسائی
محنت کش طلباء و طالبات کے لئے گریجویشن کرنے کا سنہری موقع
فـاصـلاتـی تـعـلـیـم
بی اے سال اوّل FYBA
بی اے سال دوم SYBA
بی اے سال سوم TYBA
داخـلے جـاری ہے
ہماری خصوصیات .... 👇🏻
▪نہایت آسان اردو زبان میں نصاب تعلیم
▪صاف اور بے داغ نوٹس (کتابوں کی صورت میں)
▪ہفتے میں صرف اتوار کے روز کاؤنسلنگ کلاسیں
▪اسپیشل مضامین کی سہولت
▪محنتی اور قابل اساتذہ کی رہنمائی
▪طالبات گھر بیٹھے فاصلاتی نظام تعلیم سے استفادہ حاصل کریں
نوٹ : ایسے طلباء و طالبات جن کی عمر 18 سال ہوچکی ہے اور وہ ساتویں تا بارہویں جماعت میں فیل ہوچکے ہیں اور تعلیم کا سلسلہ ترک کرچکے ہیں وہ صرف ایک اہلیتی امتحان پاس کرکے FYBA میں داخلہ لے سکتے ہیں
مزید معلومات کےلئے رابطہ کریں ....
ضروری کاغذات :
دسویں اور بارہویں مارکس شیٹ کی زیراکس، L.C کی زیراکس، آدھار کارڈ کی زیراکس، 4 عدد پاسپورٹ سائز فوٹو
آفس ٹائم:
رات 8 بجے سے 10:00 بجے تک
پتہ :
اردو نائٹ ہائی اسکول و نائٹ جونیئر کالج
گلی نمبر 3 نزد مسجد آمنہ اشرفی، سلامت آباد، مالیگاؤں
Riyaz Ahmad Sir
📲 9028 64 2972
Shamshad Husain Sir
📲 7020320832
Ahmad Mujtaba Sir
📲 8237 64 3474
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں