کارپوریٹر منصور احمد نے داعئی اجل کو لبیک کہا
مالیگاؤں : یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہیکہ وارڈ نمبر 3 کی مشہور شخصیت، شبیر احمد کے فرزند، کارپوریٹر منصور احمد اس دارفانی سے کوچ کر گئے- اِنَّا لِلَّہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون ۃ
تدفین دوپہر 3بجے عائشہ نگر قبرستان میں ہوگی-
غم و اندوہ کی اس گھڑی میں ہم
اللہ پاک سے دعاگو ہیں کہ مرحوم کی کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے، ان کے سیّآت کو حسنات سے مبدّل فرمائے ،جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق فرمائے. آمین ثم آمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں