src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ایچ ایس سی رزلٹ کی رنگین پرنٹ دفتر جمیعت علماء مدنی روڈ سے مفت حاصل کریں ۔ - مہاراشٹر نامہ

 


Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 8 جون، 2022

ایچ ایس سی رزلٹ کی رنگین پرنٹ دفتر جمیعت علماء مدنی روڈ سے مفت حاصل کریں ۔




 ایچ ایس سی رزلٹ کی رنگین پرنٹ دفتر جمیعت علماء مدنی روڈ سے مفت حاصل کریں ۔



مالیگاؤں : مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری امتحانی بورڈ  ذرائع سے ملی خبروں کے مطابق کل بروز بدھ مورخہ 8 جون 2022 دوپہر ٹھیک ایک بجے HSC آرٹس،سائنس،کامرس، کے طلبہ و طالبات کا آن لائن رزلٹ ظاہر ہوگا ۔ ہمیشہ کی طرح صدر جمیعت علماء مدنی روڈ حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی ایماء پر کل دوپہر ایک بجے دفتر جمیعت علماء مدنی روڈ نیاپورہ سے بارہویں جماعت کے شریک امتحان طلبہ و طالبات کو مفت رزلٹ کی رنگین پرنٹ دی جائے گی لہذا طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنے ساتھ امتحانی سیٹ نمبر اور والدہ کا نام لیکر آئیں ۔  


نوٹ ۔ طالبات کے لئے پردے کا معقول انتظام ہے ۔


maharesult.nic.in

hscresult.mkcl.org

*


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages